ارمی کی آن لائن بھرتی شروع ہوگی ہے۔

ارمی کی آن لائن بھرتی شروع ہوگی ہے۔


 پاک ارمی کی آن لائن بھرتی شروع ہوگی ہے

پاک فوج میں جو نیئر کمیشنڈ آفیسر ( نائب خطیب ) اور سپاہی کی بھرتی پاکستان کی بری فوج میں شامل ہو کر ملک و قوم کی خدمت کا مقدس فریضہ سر انجام دیں


سپاہی کے لیے امید وار 12 فروری 2024 سے 9 مئی 2024 تک اپنا رجسٹریشن

 عمر کی حد  ساڑھے 17  سے 23 سال تک

 تعلیمی قابلیت مڈل میٹرک انٹرمیڈیٹ

ان لائن اپلای کرنے کے لیے 

                        👉Apply Now 👈

Post a Comment

Thanks You

Designed by OddThemes | Distributed by Gooyaabi