اور آج کے انسان پر احسان کرو تو کیا کرتا ہے؟

اور آج کے انسان پر احسان کرو تو کیا کرتا ہے؟

Balochistan

 اس لڑکی کا نام گلمینہ ہے گلگت بلتستان کی ایک وادی شمشال میں رہتی ہے، یہ برفانی ٹائیگر جب ایک بلی کے جتنا تھا تب اسکو بلی سمجھ کر اس لڑکی کے گھر والوں نے  پالا، جب بڑا ہوا تو اپنی زندگی جینے برفانی پہاڑوں میں جا بسا، مگر بقول مقامی لوگوں کے یہ اب بھی کبھی کبھی اچانک اس لڑکی سی ملنے آ جاتا ہے اور گھنٹوں پاس بیٹھا رہتا ہے جیسے اسکی بچپن میں نگرانی اور دیکھ بھال کا خاموش زبان سے شکریہ ادا کر رہا ہو....

اور آج کے انسان پر احسان کرو تو کیا کرتا ہے؟

Post a Comment

Thanks You

Designed by OddThemes | Distributed by Gooyaabi