فیس بک پر اچانک سامنے آجانے والی گندی اور فحش مواد والی ویڈیوز کو ہمیشہ کیلئے

فیس بک پر اچانک سامنے آجانے والی گندی اور فحش مواد والی ویڈیوز کو ہمیشہ کیلئے


 فیس بک پر اچانک سامنے آجانے والی گندی اور فحش مواد والی ویڈیوز کو ہمیشہ کیلئے اپنی پروفائل سے ہٹانے کا آسان طریقہ:

1۔۔۔اوپر دائیں کونے میں لگی تین لکیروں کو دبائیں۔

2۔۔۔ پھر settings and privacy والے بٹن کو دبائیں۔

3۔۔۔پھر settings والا بٹن دبائیں۔

4۔۔۔پھر News feed والا بٹن دبائیں۔

5۔۔۔۔پھر Reduce والا بٹن دبائیں۔

6۔۔۔۔پھر Sensitive content والا بٹن دبائیں۔

7۔۔۔۔پھر Reduce more والا بٹن دبائیں۔

   Facebook Follow 

آخر میں دوسرے گول دائرے کو سلیکٹ کر کے ok کر دیں۔

تمام دوستوں کو یہ معلومات بھیجیں تاکہ غیر اخلاقی مواد نظر آنے سے بچا جا سکے.


گناہوں سے بچنے کا موقع ھے ضرور اپنائیں

Post a Comment

Thanks You

Designed by OddThemes | Distributed by Gooyaabi