New Session For LAT Preparation 2024
Session Starting from 22 April 2024
HEC Registration Last Date 30 April 2024
الحمدللّٰہ ❤️ سے رئیس لاء اکیڈمی شروع کر رہی ہے
لاء ایڈمیشن ٹیسٹ کی تیاری کے لیے ایک نیا سیشن
ایل ایل بی کا انٹری ٹیسٹ پاس کریں اور اس کے بعد
پاکستان کی کسی بھی یونیورسٹی اور کالج میں
ایل ایل بی 2024 کے سیشن میں داخلہ لے کر آپ یا آپ کے بچے وکیل، جج بن سکتے ہیں۔ کیونکہ اب ایل ایل بی میں داخلہ لینے کے لیے لاٹ LAT (Law Admissions Test) پاس کرنا لازمی ہے بنا انٹری ٹیسٹ کے پاکستان میں ایل ایل بی میں داخلہ لینا ممکن نہیں ہے۔۔
الحمدللّٰہ ہم انٹری ٹیسٹ کی تیاری کے لیے ایک نئے سیشن کا آغاز 22 اپریل 2024 سے کر رہے ہیں سیشن میں شامل ہو کر اپنا لاٹ ٹیسٹ پاس کریں۔۔
پاکستان کی واحد اکیڈمی جو ہر بار LAT میں 100 فیصد پاسنگ رزلٹ دے رہی ہے۔ ہماری اکیڈمی سے آن لائن اور ریگولر تیاری کر کے سینکڑوں طلبہ ایل ایل بی کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
صرف ایک بار کا یقین آپ کو,آپ کے بچے کو LAT پاس کروا
سکتا ہے۔رابطہ کریں اور اس بار LAT میں پاس ہو جائیں۔
ایڈمن۔ رئیس لاء اکیڈمی پاکستان ۔03334443849...
#lat2024 #LawCollegePakistan
#LawAdmissionTest #llb2024
#LATJune2023 #LLBPakistan #llb5years



Post a Comment
Thanks You